Eighth month of pregnancy: Separating facts from fiction – BBC URDU
پہلی بار ماں بننے والی خواتین کو حمل ٹھہرتے ہی اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے تجربہ کار ماؤں کی جانب سے پورے نو ماہ احتیاط کے مشورے سننے کو ملتے ہیں۔تاہم حمل کے آٹھویں مہینہ کی اونچ نیچ سے جڑی روایات سن کر حاملہ خواتین خوشی کے لمحات میں بھی اکثر فکر سے دوچار ہو جاتی ہیں۔ نسل در نسل منتقل ہونے والے یہ احتیاطی مشورے کون سے ہیں اور طبی ماہرین حمل کے دوران ماں اور بچے کی صحت سے متعلق کیا تجویز کرتے ہیں دیکھیے آسیہ انصر کی ڈیجیٹل رپورٹ۔
وڈیو ایڈیٹنگ: محمد نبیل، نیّر عباس
#EightMonthsPregnant #Pregnancy #Precautions #WomenHealth #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR
source